اہم خبر

ٹھٹھہ

بارش متاثرین کا احتجاج، صرف دلاسے دیے جارہے ہیں

دریائے سندھ کے پل کے مقام پر بارش متاثرہ خواتین کا احتجاج شاہرہ بلاک کر کے خواتین نے سخت احتجاج کیا

مزیدپڑھیں
ٹھٹھہ

ٹھٹھہ پولیس کا جوا کے اڈوں اور گٹکہ ماوا مٹیریل کے گودام پر چھاپہ

ٹھٹھہ پولیس کا جوا کے اڈوں اور گٹکہ ماوا مٹیریل کے گودام پر چھاپہ، بھاری مقدار میں گٹکہ ماوا مٹیریل، جوا آکڑا بکس سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

مزیدپڑھیں
خیرپور

ایس ایس پی خیرپورکی ڈسٹرکٹ بار آمد، وکلاء کے مسائل کی یقین دہانی

ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن کے عہده داران و ممبران کی دعوت پر ڈسٹرکٹ بار خیرپور کا دورہ

مزیدپڑھیں
خیرپور

ناصر حسین شاہ کا خیرپور کا دورہ ، افسران کاکردگی کا مظاہرہ کریں

صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے خیرپور ضلع میں مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں متاثر عوام کو رلیف پہنچانے، کھانا اور پینے کا صاف پانی فراہم کرنے، متاثرہ علاقوں سے برسات کے پانی کی نکاسی، عوام اور مال مویشیوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں خیرپور کا دورہ کیا۔

مزیدپڑھیں
خیرپور

این آٸی سی وی ڈی میں سہولیات کا فقدان

این آئی سی وی ڈی کے گیٹ پر موجود گارڈ کا رویہ مریضوں کے لواحقین کے ساتھ صحیح نہیں ہے جب کہ مسافر خانہ میں لگے پنکھوں میں صرف دو ہی ٹھیک ہیں

مزیدپڑھیں
متفرق

بارش کے بعد گیسٹرو اور ملیریا میں اضافہ۔ انتظامیہ غائب

خیرپور کے نواحی گاؤں شہباز ڈنو کھورکھانی میں گیسٹرو اور ملیریا کے مرض میں شدت۔

مزیدپڑھیں
لاڑکانہ

چانڈکا ہسپتال میں خاتون چل بسی،لواحقین کا احتجاج، میڈیکل اسٹاف کا بائیکاٹ

لاڑکانہ دو روز قبل شہید بھٹو کے مرکزی رہنما عنایت حسین عمرانی کے نوجوان بھتیجی پریسا عمرانی کو سانپ نے ڈس لیا تھا

مزیدپڑھیں
خیرپور

خیرپور پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری تعداد میں منشیات سے بھری ہوئی کار برآمد

مزیدپڑھیں
خیرپور

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع

وائیس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور مون سون کی بارشوں کے بعد کیمپس میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے پر مختلف تدریسی شعبوں میں دوسرے سیمسٹر 2022 کی جاری کلاسوں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران وائیس چانسلر نے اساتذہ اور طلباء سے بات چیت کی اور اساتذہ کی حاضری چیک کی۔

مزیدپڑھیں
خیرپور

بدنام ڈاکو سلطان شر اپنے ساتھی پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی کے مطابق گھوٹکی اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں اغوا،لوٹ مار ڈکیتی سمیت دیگروارداتوں میں ملوث ڈاکو سلطان شر عرف سلطو شر اپنے ساتھی سمیت گھوٹکی کے کچے میں پولیس مقابلے کےدوران ہلاک ہوگیا

مزیدپڑھیں
Back to top button