اہم خبر

بین الاقوامی خبریں

یوکرین تنازعہ: روس کا سوئفٹ نظام بند

غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روس کے سینٹرل بینک کے اثاثے کو منجمد کرنے پر مبنی یورپی کمیشن کے سربراہ کے اعلان کے کچھ ہی دیر بعد امریکہ، کینیڈا، فرانس، اٹلی، برطانیہ، جرمنی اور یورپی کمیشن نے روسی بینکوں کو عالمی مالیاتی نظام سوئفٹ سے الگ کر دیا۔

مزیدپڑھیں
بین الاقوامی خبریں

پیوٹن اور دیگر تین شخصیات کے خلاف امریکی پابندیاں

یوکرین کے لوگوں پرحملہ کرنے کی پاداش میں امریکہ روس کے صدر پیوٹن اور ان کے قریبی ساتھیوں کے خلاف بے مثل تادیبی اقدامات کر رہا ہے

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

کورونا وائرس: پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد کی ویکسینشن مکمل

سردیوں کے قریب آتے ہی کورونا کے کیسز میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔

مزیدپڑھیں
رانی پور

رانی پور:اشیاء خوردنوش عام لوگوں کی پہنچ سے دور، صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی غائب

روز مرہ کی اشیاء خورد و نوش کے نرخ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے ہیں غریب اور یومیہ اجرت پر مزدوری کرنے والے افراد کی قوت خرید سے باہر ہوچکی ہیں.

مزیدپڑھیں
بدین

شاہ بھٹائی کے حافظ فقیر ناتھو خان 93 برس کی عمر میں چل بسے

پاکستان کی ساحلی اور سرحدی پٹی قدیمی دریا ولاسرو کی قدرتی گزرگاہ اور رن آف کچھ کے سنگم پر واقع انسانی آبادی کے آخری دیہات شادمان لونڈ میں جنم لینے والی سماجی علمی ادبی ثقافتی بزرگ شخصیت پاک ہند کی جغرافیائی تاریخ کے ماہر محقق مفکر استاد لاڑ کے انسائیکو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.

مزیدپڑھیں
رانی پور

رانی پور: پولیس کی کاروائی، گٹکے سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا

پولیس کی بھی منشیات کے خلاف زبردست کاروائی، ایک اور گٹکے سے بھرا ہوا لاکھوں روپے مالیت کے گٹکے سے بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا.

مزیدپڑھیں
بدین

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلیسٹ کے عہدیداران کا دورہ بدین

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی عہدیداروں کا دورہ بدین صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی صحافتی اداروں کے خلاف سازش اور قبضہ کا خواب دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا.

مزیدپڑھیں
Back to top button