گورنمنٹ سکول نندو شہر کے طلبہ کا اسکول کی مخدوش اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار عمارت کی مرمت نہ کروانے کے خلاف تدریسی عمل کا بائیکاٹ
مزیدپڑھیںاہم خبر
رانی پور میں ایم ڈی کیٹ میڈیکل انٹری ٹیسٹ وقت سے پہلے بھاری پیسوں کے عوض آؤٹ ہونے کے خلاف نجی سکول کی انتظامیہ طلباء والدین وکلاء سول سوسائٹی اور امیدواروں نے قومی شاہراپر ریلی نکالی
مزیدپڑھیںسندہ آبادگار اتحاد کی جانب سے خیرپور ضلع میں زرعی کھاد کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف رانی پور میں احتجاجی مارچ کرنے کے بعد دھرنا دیا گیا
مزیدپڑھیںسندہ آبادگارکے جانب زرعی کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ کرنے کے خلاف آباد گاروں اور کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ
مزیدپڑھیںتحصیل سوبھوڈیرو میں محکمہ سکارپ کے 50 سے زائد ٹیوب ویل خراب ۔ٹیوب ویلوں کی مرمت کے سندہ حکومت کی جانب سے ملنے والے کروڑوں روپے کی رقم خرد برد۔کاشتکاروں کا الزام
مزیدپڑھیںماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان فشر فوک فورم کے زیراہتمام بدین میں مرکزی تقریب ہزاروں ماہی گیروں کے علاوہ خواتین سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت
مزیدپڑھیںبچوں کا عالمی دن ہر سال 20 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اسی دن 1989 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے حقوق کے کنونشن کی باقاعدہ منظوری دی
مزیدپڑھیںپی ایف یو جے کے زیراہتمام 21 نومبر کو شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی ہونے والے احتجاجی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے لئے تیاری مکمل کل بدین سے صحافیوں کا قافلہ روانہ ہو گا
مزیدپڑھیںوزیرِ اعلیٰ کی طبیعت گزشتہ روز خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔وہ 65 سال کے تھے۔
مزیدپڑھیںشاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی اور قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کے زیرِ اہتمام خود احتسابی ایک بہترین احتساب ہے کے عنوان پر سہ زبانی تقریری، مضمون نویسی اور مصوری کے مقابلے منعقد ہوئے
مزیدپڑھیں