خیرپور کے تھانہ رانی پور پولیس کی کاروائی، نومولود لاوارث بچہ اور مسروقہ 02 موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کے بعد اصل مالکان کے حوالے
مزیدپڑھیںاہم خبر
خیرپور سے سہون جانے والے 18جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان سےبتائے جاتے ہیں میتوں کے گھر پہنچنےپر رقت آمیز مناظر لوگ زار قطار رو رہے تھے
مزیدپڑھیںوفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف نے چار دن جاری رہنے کے بعد دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد بند راستوں پر ٹریفک بحال کردی گئی ہے۔
مزیدپڑھیںالیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو نوٹسز جاری کر دیے
مزیدپڑھیںامریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جمہوری اور پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں
مزیدپڑھیںشاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اور لٹریچر کے زیرِ اہتمام اور ریجنل انگلش لینگویج آفیس پاکستان اور امریکن سفارت خانہ اسلام آباد کے اشتراک سے دو روزہ تربیتی پروگرام اپنے اختتام کو پہنچا
مزیدپڑھیںسجاول کے رہائشی ریٹائرڈ اسکول ٹیچرز عبدالرزاق کھیرانی کا زمین پر مبینہ قبضے اور محکمہ ریونیو سجاول کے کرپشن کے خلاف مکلی پریس کلب پر انوکھا احتجاج کیا
مزیدپڑھیںایوان زراعت ضلع خیرپور کے صدر حافظ عبدالحلیم میمن و دیگر آبادگاروں نے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے آبارگاروں سے ملاقاتیں اور متاثرہ باغات کا بھی جائزہ لیا۔
مزیدپڑھیںمدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے معصوم بچے پر استاد کا وحشیانہ تشدد تلہار تھانہ پر این سی داخل بااثر شخصیت کا مقدمہ سے دستبردار ہونے کا دباؤ
مزیدپڑھیںخیرپور کی سینئیر گائنالوجسٹ انچارج کوثر زچہ و بچہ ہسپتال ڈاکٹر بشریٰ رامیجو کا کہنا تھاکہ چھاتی کے کینسر کے بارے میں آگاہی وقت کی ضرورت ہے
مزیدپڑھیں