وزارت اطلاعات و نشریات

اسلام آباد

22 پریس کلبوں کو ڈجیٹلائز کرنے کا پروگرام، صحافیوں کی وزیر اطلاعات سے ملاقات

ملک بھر سے 22 پریس کلبوں کے صدور اور سیکرٹریز کی اسلام اباد آمد آج وزارت اطلاعات و نشریات کی تقریب میں شرکت اور وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملاقات کریں گے.

مزیدپڑھیں
Back to top button