پارا چنار

پشاور

پارا چنار ، مسافر کوچ پر لوئر کرم کے علاقے چار خیل میں فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر لوئر کرم کے علاقے چار خیل میں فائرنگ تین افراد جاں بحق 9 زخمی زخمیوں میں دو خواتین شامل ہیں واقعہ کیخلاف طوری بنگش قبائل نے شدید احتجاج کیا ہے

مزیدپڑھیں
Back to top button