پاکستان مسلم لیگ ن

اسلام آباد

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سرکاری دورہ پر قطر پہنچ گئے

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف منگل کو قطر کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے ہیں،قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاسم سیف السلیطی نے دوحہ کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

مزیدپڑھیں
لاہور

کسی سے انتقام نہیں لیا جائے گا، حمزہ شہباز شریف

نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج جمہوریت کی فتح ہوئی ہے’ سپیکرصاحب آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں’

مزیدپڑھیں
لاہور

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، لوٹوں کی بارش

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج جونہی شروع ہوا تو مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے ایوان میں رنگین لوٹے لہرائے اور شور شرابا کیا اور پھر اسپیکر کی ڈائس کو گھیرے میں لے لیا

مزیدپڑھیں
لاہور

کون ہوگا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، یہ عہدہ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد یکم اپریل سے خالی ہے

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

وزیرِ اعظم پاکستان نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات بارے میں رپورٹ طلب کرلی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے بارے میں مکمل رپورٹ طلب کرلی۔

مزیدپڑھیں
سکھر

ملک میں مہنگائی موجودہ حکومت کی وجہ سے ہے،مسلم لیگ ن

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سکھر کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے ناکام تین سالوں میں مہنگائی کے نت نئے ایٹم بم گرا کے عوام سے جینے کی امنگ چھین لی ہے

مزیدپڑھیں
Back to top button