پی ایف یو جے کے

بدین

جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے  خلاف  بدین سے صحافیوں کا قافلہ  احتجاجی مارچ  میں شرکت کے لئے کل  روانہ ہو گا

پی ایف یو جے کے زیراہتمام 21 نومبر کو شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی ہونے والے احتجاجی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے لئے تیاری مکمل کل بدین سے صحافیوں کا قافلہ روانہ ہو گا

مزیدپڑھیں
Back to top button