اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے ابھی حال ہی میں چینی حکومت کی دعوت پر 23 سے 28 مئی تک چین کا دورہ کیا۔
مزیدپڑھیںچین
ابھی حال ہی میں اکیس مئی کو چین اور پاکستان کے درمیانی سفارتی تعلقات کے قیام کی 71 ویں سالگرہ منائی گئی ہے۔یہ موقع اس لحاظ سے بھی انتہائی اہمیت کا حامل رہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اُس وقت چین میں موجود تھے
مزیدپڑھیںنوجوانوں کو کسی بھی ملک و معاشرے میں ایک حقیقی سرمایہ قرار دیا جاتا ہے۔ یہ وہ افرادی قوت ہے جو مستقبل کی معمار کہلاتی ہے اور اسے ملک کے انتہائی قیمتی اثاثے کا درجہ حاصل ہے۔
مزیدپڑھیںابھی حال ہی میں پچیس اپریل کو انسداد ملیریا کا عالمی دن منایا گیا ہے۔رواں برس ملیریا کے خاتمے کی موئثر اور کامیاب دوا آرٹیمیسینن کی دریافت کی 50 ویں سالگرہ بھی ہے۔
مزیدپڑھیںچین نے حالیہ برسوں میں خود کو عالمی جدت طرازی میں ایک اہم رہنماء کے طور پر آگے لایا ہے اور دنیا بھی انوویشن اور ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے سراہتی ہے۔
مزیدپڑھیںابھی حال ہی میں چین میں وبا کی روک تھام و کنٹرول کے حکام نے بتایا کہ ملک میں فعال نیو کلک ایسڈ ٹیسٹنگ اداروں نے یومیہ 51.65 ملین یعنیٰ ساڑھے پانچ کروڑ سے زائد نمونوں کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت حاصل کر لی ہے
مزیدپڑھیںہائیڈروجن کے حوالے سے کئی دہائیوں سے یہ بات کی جا رہی ہے یہ مستقبل کا ایندھن ہے، لیکن اب بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ہائیڈروجن توانائی کے عروج کا صحیح وقت آ چکا ہے۔
مزیدپڑھیںبھی حال ہی میں چائنا پیسنجر کار ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت رواں سال کی پہلی سہ ماہی تک دوگنی ہو جائے گی، جبکہ چین کا عالمی منڈی میں اس حوالے سے شیئر 65 فیصد ہو جائے گا۔
مزیدپڑھیںامن اور ترقی، عہد حاضر کا اہم ترین موضوع ہے جسے آج شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ایک جانب یوکرین کا بحران طول پکڑ رہا ہے اور بڑے ممالک کے درمیان دراڑیں بڑھ رہی ہیں
مزیدپڑھیںرواں سال موسم بہار میں، چین کو انسداد وبا کے خلاف اپنی جنگ میں شدید چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ملک اب بھی وبا کی موجودہ لہر میں وائرس کے پھیلاؤ پر مکمل قابو پانے کے لیے انتھک کوششیں کر رہا ہے۔
مزیدپڑھیں