چین میں یکم فروری سے جشن بہار اور نئے قمری سال کا آغاز ہو چکا ہے اور اس وقت ملک بھر میں جشن بہار کی خوشیاں انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہیں۔
مزیدپڑھیںچین
سرمائی اولمپکس کو کھیلوں کی دنیا کا ایک متنوع اور بڑا ایونٹ تصور کیا جاتا ہے جس میں سرمائی کھیلوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے دنیا کے بڑے ممالک اور ٹاپ کے کھلاڑی شرکت کرتے ہیں
مزیدپڑھیںدنیا کے کسی بھی خطے میں اگر طرز حکمرانی یا گورننس کی مقبولیت کی بات کی جائے تو "رائے عامہ" سب سے بڑا پیمانہ ہے۔ سیاسی مبصرین کے نزدیک دنیا میں اگر حقیقی گورننس کو پرکھنا ہو تو اس کے صرف دو ہی پیمانے ہیں
مزیدپڑھیںچین میں سرمائی اولمپک کا میلہ جلد سجنے کو ہے اور اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
مزیدپڑھیںچین آبادی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور 1.4بلین باشندوں کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں
مزیدپڑھیںعلاقائی جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے (آر سی ای پی) کو اپنے اقتصادی حجم اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کہا جا رہا ہے۔
مزیدپڑھیںاسلام آباد میں کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی معاونت کے لیے آنے والے چینی ماہرین کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف چینی حکومت کے اقدامات سے متاثر ہیں، چینی حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف بروقت اور موثر اقدامات کیے، بروقت اقدامات نہ کیے جاتے تو چین میں مزید نقصان ہوتا
مزیدپڑھیں