چین

کالم

سروسز ٹریڈ، اقتصادی ترقی کا ایک نیا انجن

عہد حاضر میں سروسز ٹریڈ یا خدماتی تجارت کو عالمی سطح پر نمایاں اہمیت ملی ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کے تناظر میں یہ شعبہ ملک کی اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی میں ایک نیا انجن بن گیا ہے

مزیدپڑھیں
کالم

چین میں سجا خدماتی تجارت کا عالمی میلہ

حالیہ برسوں میں دنیا نے دیکھا ہے کہ ایک پیچیدہ اور مشکل بیرونی ماحول کے باوجود، چین کی سروس ٹریڈ نے لچک کے ساتھ تیز رفتار ترقی کو برقرار رکھا ہے

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 01 ارب سے زائد ہوگئی

چین میں ٹیکنالوجی کی دنیا سے  ابھی حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق ملک میں جون 2023 تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد تقریباً  1.08ارب تک پہنچ چکی ہے

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

نیو انرجی گاڑیاں ، شہر سے دیہات کا سفر

چین میں نیو انرجی گاڑیوں (این ای وی) کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے سازگار پالیسیوں نے کھپت کو آگے بڑھایا ہے ، جس سے یہ صنعت مستحکم انداز سے ترقی کر رہی ہے

مزیدپڑھیں
چین

چین اور باہمی فائدہ مند برکس تعاون

حقائق کے تناظر میں برکس ممالک نے گزشتہ دو سے زائد دہائیوں کے دوران وسیع تر تعاون کیا ہے ، کیونکہ اس میکانزم کو دنیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک نے تسلیم کرتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2023

چین میں نت نئی ٹیکنالوجیز کی مدد سے عوام کے لیےمسلسل سہولیات لائی جا رہی ہیں۔ ان ٹیکنالوجیز میں روبوٹکس کا شعبہ بھی شامل ہے جو ہر گزرتے لمحے چینی معاشرے میں مختلف اقتصادی سماجی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں پیش پیش ہے

مزیدپڑھیں
کالم

چین کا اولین قومی یوم ماحولیات

پندرہ اگست 2023 ، چین کا پہلا قومی یوم ماحولیات ہے۔ قومی ماحولیاتی دن چین کی جدیدیت اور ترقی کے سفر میں ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کی اہمیت کا عکاس ہے۔

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

اے آئی 4 سائنس کا تصور

حالیہ عرصے میں دنیا نے یہ دیکھا ہے کہ چین مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بڑھتی ہوئی کمپیوٹنگ طاقت کے ذریعے سائنس اور ٹیکنالوجی میں اہم کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے

مزیدپڑھیں
کالم

پانڈا ،امن و دوستی کا سفیر

چین کے شہر چھںگ دو میں اس وقت 31 ویں سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز جاری ہیں۔یہ شہر پانڈا کا گھر بھی کہلاتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ کھیلوں سے محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ  پانڈا نے بھی شائقین کا نہ صرف چڑیا گھر میں استقبال کیا ہے

مزیدپڑھیں
کالم

چین کا خلا میں 1000 سے زائد سائنسی تجربات کا عزم

حالیہ عرصے میں چین ایک  مربوط خلائی ڈھانچے کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت حاصل کر چکا ہے اور سیٹلائٹ کمیونیکیشن، سیٹلائٹ ریموٹ سینسنگ، اور سیٹلائٹ نیویگیشن سے منسلک مربوط قومی خلائی انفراسٹرکچر سسٹم تشکیل دیا گیا ہے

مزیدپڑھیں
Back to top button