احساس تعلیمی وظائف پروگرام میں نرسری سے لیکر بارہویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کو سہ ماہی وظائف جاری کیے جاتے ہیں۔
مزیدپڑھیںاحساس امداد
احساس تحفظ پروگرام کے محستقین کو علاج کے اخراجات سے بچانے کے لئے ہسپتال میں یکمشت مالی امداد دی جاتی ہے۔
مزیدپڑھیںاحساس آمدن پروگرام کا مقصد غریب و نادار عوام کے غربت سے نکال کرے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ اس پروگرام کا آغاز فروری 2020 میں ہوا تھا
مزیدپڑھیںپاکستان میں پہلی دفعہ صوبہ بھر میں 12 لاکھ مزدور اور ان کے 68 لاکھ لواحقین پنجاب مزدور کارڈ سے مستفید ہونگے
مزیدپڑھیں