بہت سے گھرانوں کو احساس کفالت کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیم کیلیئے احساس تعلیمی وظائف بھی جاری ہوتے ہیں۔ یہ چھوٹی سی امداد لوگوں کی زندگیاں بدلنے میں کافی موثر ثابت ہوتی ہے۔
مزیدپڑھیںاحساس تعلیمی وظائف
احساس تعلیمی وظائف پروگرام میں نرسری سے لیکر بارہویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کو سہ ماہی وظائف جاری کیے جاتے ہیں۔
مزیدپڑھیںاحساس تعلیمی وظائف ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیئے بچوں کی پرائمری، ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے مشروط کیش ٹرانسفر پروگرام ہے جس میں مندرج ہونے پر بچوں اور بچیوں کو سہ ماہی وظائف جاری ہوتے ہیں۔
مزیدپڑھیں