احساس پروگرام

چین

چین میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں نمایاں کمی

چین سے سامنے آنے والی ایک حوصلہ افزا خبر  قدرے خوش آئند ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی مطلب 2012 سے 2022 تک ، چین میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں فی یونٹ جی ڈی پی 36.7 فیصد کی کمی آئی ہے

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

بینظیر کفالت پروگرام رجسٹریشن (ڈائنامک رجسٹری) کا طریقہ کار

بی آئی ایس پی نے متحرک/ڈائنامک  ( پاس بینظیر کفالت پروگرام)رجسٹری متعارف کروائی ہے۔ پہلے مرحلے میں تحصیل کی سطح پر بینظیر رجسٹریشن ڈیسک قائم کیے گئے ہیں

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے لئے درکار دستاویزات

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر آنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس مندرجہ ذیل ضروری دستاویزات موجود ہیں

مزیدپڑھیں
سماجی تحفظ پروگرام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سماجی تحفظ پروگرام میں حصہ لینے کا طریقہ کار

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سماجی تحفظ پروگرام کا حصہ بننے کے لیے قومی، سماجی اور معاشی رجسٹری میں اندراج کروانے کا طریقہ کار جانیے۔

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام واٹس ایپ نمبرز

وفاقی وزیر شازیہ مری کی ہدایات پر بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کےلئے کنٹرول روم فعال کر دیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم سے ہر ماہ 2 ہزار حاصل کرنے کا طریقہ کار

حکومت پاکستان نے مہنگائی کے پیش نظر 40 ہزار روپے سے کم آمدنی والے 1 کروڑ 40 لاکھ خاندانوں کے لئے 28 ارب روبے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بلوچستان کے لئے ای کچہری 4 جون 2022 کو ہوگی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آن لائن کچہری 4 جون 2022 کو ہوگی، آپ دن 11 بجے سے 1 بجے تک ٹیلفون کرکے اپنا مسئلہ بتاسکتے ہیں

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

31 مئی 2022: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ای کچہری

31 مئی 2022 کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ای کچہری کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے آنے والی کالز کا لائیو ویڈیو سیشن میں جواب دیا گیا،

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

بینظیر انکم سپورٹ میں اپیل کا حق

بینظیر انکم سپورٹ سے نکالے گئے مستحق افراد کو دوبارہ پروگرام میں شامل ہونے کا حق دیا گیا ہے

مزیدپڑھیں
احساس کفالت

احساس کفالت پروگرام میں نا اہل ہونے کی وجوہات

احساس کفالت پروگرام  میں سروے کے بنیاد پر یہ بھی دیکھا جاتا ہے، اگر کسی خاتون کو شوہر سرکاری ملاز ہے یا اس کے نام گاڑی ہے یا اکثر ممالک کا دورہ کرتے ہیں وہ نا اہل ہوجاتے ہیں.

مزیدپڑھیں
Back to top button