احساس پروگرام

بلاسود قرض

احساس بلاسود قرض: کاروبار کے لئے قرضہ کیے لیا جائے؟

معاشرے کے پسے ہوئے طبقہ کو اوپر لانے کے لئے حکومت نے نوجوان، خواتین و خواجہ سرا افراد کے لئے احساس بلاسود قرض پروگرام کا آغاز نومبر 2021 میں کیا تھا

مزیدپڑھیں
احساس ایمرجنسی کیش

احساس ایمرجنسی کیش وظائف حاصل کرنے کے بارے میں معلومات

مارچ 2020 میں کورونہ وائرس میں جب زندگی رک گئی تھی، لوگ خوف اور حفاظت کی وجہ سے گھروں سے نہیں نکل رہے تھے تو اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکومت پاکستان نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام شروع کیا

مزیدپڑھیں
احساس پروگرام

احساس پراجیکیٹس کی فہرست

حکومت پاکستان نے ملک سے غربت مٹانے کے لئے متعدد پروگرام احساس کے نام سے شروع کیے ہیں، جن کے ناموں کی فہرست یہاں پر دی جارہی ہے۔

مزیدپڑھیں
احساس پروگرام

احساس پروگرام کے پاکستان بھر میں دفاتر کے پتے

اگر آپ کو احساس پروگرام کے بارے میں کسی دشواری کا سامنہ ہے یا معلومات درکار ہے تو براہ نیچے مندرج ذیل ایڈریسز پر رابطہ کرکے مزید معلومات لے سکتے ہیں۔

مزیدپڑھیں
مالی معاونت

احساس وظائف برائے تعلیم، نرسری سے بارہویں جماعت کا فارم

احساس تعلیمی وظائف ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیئے بچوں کی پرائمری، ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے مشروط کیش ٹرانسفر پروگرام ہے جس میں مندرج ہونے پر بچوں اور بچیوں کو سہ ماہی وظائف جاری ہوتے ہیں۔

مزیدپڑھیں
احساس پروگرام

احساس کفالت پروگرام میں اپنے گھرانے کی اہلیت معلوم کرنے کا طریقہ

احساس امداد پروگرام میں انگھوٹھوں کے مسائل کی وجہ سے ابھی تک امداد وصول نہیں کر سکے ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی درخواست نیچے موجود لنک پر درج کروائیں تاکہ ان کو متبادل طریقہ کار کے ذریعے ادائیگی کی جا سکے ۔

مزیدپڑھیں
احساس ایمرجنسی کیش

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شمولیت یا تصدیق کا عمل

آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنی رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اہل نہیں ہیں اور آپ کے والد / والدہ یا شریک حیات اہل ہیں تو یہ آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعہ بتایا جائے گا

مزیدپڑھیں
Back to top button