احساس کفالت سماجی تحفظ پر حکومت پاکستان کا فلیگ شپ پروگرام ہے جس کے تحت ملک بھر میں 70لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ وظائف اور بچت بینک اکاؤنٹ کی سہولت شامل ہے۔
مزیدپڑھیںاحساس 12000
احساس راشن پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جاتی ہے۔
مزیدپڑھیںاحساس تحفظ پروگرام کے محستقین کو علاج کے اخراجات سے بچانے کے لئے ہسپتال میں یکمشت مالی امداد دی جاتی ہے۔
مزیدپڑھیںاحساس آمدن پروگرام کا مقصد غریب و نادار عوام کے غربت سے نکال کرے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ اس پروگرام کا آغاز فروری 2020 میں ہوا تھا
مزیدپڑھیں