سرمائی اولمپکس کو کھیلوں کی دنیا کا ایک متنوع اور بڑا ایونٹ تصور کیا جاتا ہے جس میں سرمائی کھیلوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے دنیا کے بڑے ممالک اور ٹاپ کے کھلاڑی شرکت کرتے ہیں
مزیدپڑھیںاولمپک گیمز
چین کے صدر شی جن پھنگ نے عالمی اقتصادی فورم کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین کلاز شواب کی دعوت پر سترہ تاریخ کو بیجنگ سے ورلڈ اکنامک فورم کے ورچوئل اجلاس میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔
مزیدپڑھیں