پولیس کی بھی منشیات کے خلاف زبردست کاروائی، ایک اور گٹکے سے بھرا ہوا لاکھوں روپے مالیت کے گٹکے سے بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا.
مزیدپڑھیںاہم خبریں
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس کے خلاف جھاد میں صف اول پہ لڑنے والے ڈاکٹرحضرات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے مھیڑ شہر دادو میں تقریب کا انعقاد پر مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا سمیت ڈویژنل رہنما میثم علی اصغری، تبلیغ دین مصطفی کے انچارج انجنئیر حبیب اللہ حسینی بھی موجود تھے
مزیدپڑھیںانسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسٹس مقبول باقر حملہ کیس کی سماعت چوبیس دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے پانچ مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا
مزیدپڑھیںمیرپورخاص، دوستی نہ رکھنے پر زمیندار نے نوجوان ہاری لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جوابدار فرار ہوگیا۔
مزیدپڑھیں(ن) لیگ رہنماء میر غیبی خان مغیری نے کہا ہے کہ 11مئی کے بعد پیپلز پارٹی ختم ہو چکی ہے۔اپنی شہدادکوٹ کی رہائشگاہ پر عید ملن پارٹع سے خطاب کرتے ہوئے غیبی خان مغیری نے کہا کہ سندھ کے لوگ اب بیدار ہو چکے ہیں
مزیدپڑھیںشہدادکوٹ میں جئے سندہ متحدہ محاذ کی جانب سے تحفظ پاکستان آرڈیننس کے خلاف شٹر بند ہڑتال کی گئی۔ہڑتال کے باعث شاہی بازار، ریشم گلی،کوٹوموٹو چوک، جمع کھرل چوک سمیت دیگرچھوٹے بڑے کاروباری مراکزبند رہے
مزیدپڑھیںبیگم نصرت بھٹو جنہیں قوم مادرجمہوریت کے نام سے بھی پکارتی ہے ایوب ، جنرل یحیٰ اور پھر جنرل ضیاء الحق کے دور خلاف بے مثال جدوجہد کی اور بحالی جمہوریت کی تحریک کی قیادت کرتی رہیں
مزیدپڑھیںشہدادکوٹ میں جسقم کی جانب سے عرضی بھٹو کے رہنماء حاجن لانگاہ پر قاتلانہ حملہ اور ان پر جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے علامتی بھوک ہڑتال کی گئی۔
مزیدپڑھیںاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پیٹرولیم کے نرخوں میں اضافے کو مسترد کریا۔
مزیدپڑھیںسپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفر الحق کی درخواست پر صدارتی انتخاب 6 اگست کے بجائے 30 جولائی کو کرانے کا حکم دے دیا۔
مزیدپڑھیں