اہم خبر

اسلام آباد

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کی منظوری دے دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈ (آئی ایم ایف) نے بدھ کے روز پاکستان کے لیے 7 بلین ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کی منظوری دے دی

مزیدپڑھیں
کاروباز

فاونڈرز گروپ  کی تاریخی فتح ،کمیونٹی کے مسائل حل ہونگے،سردار طاہر

اسلام آباد گیسٹ ہاس ایسوسی ایشن کے وفد کی سردار طاہر محمود کے دفتر آمد ،اسلام چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں فاونڈرز گروپ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

چئیرپرسن آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پاکستان نرسنگ کونسل کا دورہ

چئیرپرسن  آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز بشریٰ آرائیں کا دورہ اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کے علاوہ پاکستان نرسنگ کونسل اسلام آباد کا بھی دورہ

مزیدپڑھیں
الیکشن 2024

جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری

جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تیسرے روز روز بھی احتجاج جاری رہا ۔ جے یو آئی کے کارکنوں نے اللہ والا چوک قطر مسجد سے ڈی آر او ڈی سی آفس بدین تک احتجاجی ریلی نکالی

مزیدپڑھیں
الیکشن 2024

بدین: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کا احتجاج

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام کا مین تھرکول بائی پاس پیر چوک پر اور جماعت اسلامی کا بدین پریس کلب کے سامنے دھرنا

مزیدپڑھیں
بدین

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جانب سے عوام کا شکریہ، ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا

جی ڈی اے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ڈی سی چوک پر احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے جی ڈی اے پر اعتماد کیا

مزیدپڑھیں
الیکشن 2024

پیپلز پارٹی سے ناراض سابق ایم این اے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر ناظم اور سابق ایم این اے سردار کمال خان چانگ نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی پر مشکل وقت آیا تو میں نے مقابلہ کیا اور قیادت کا دفاع کیا

مزیدپڑھیں
لاہور

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ نے سکول جانا شروع کردیا

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن، سارہ احمد نے بتایا ہے کہ سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغاز کیا ہے۔

مزیدپڑھیں
بدین

نندو شہر کے طلبہ کا سکول کی مخدوش حالت کے خلاف تدریسی عمل کا بائیکاٹ،  احتجاج اور دھرنا

گورنمنٹ سکول نندو شہر کے طلبہ کا اسکول کی مخدوش اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار عمارت کی مرمت نہ کروانے کے خلاف تدریسی عمل کا بائیکاٹ

مزیدپڑھیں
رانی پور

ایم ڈی کیٹ میڈیکل انٹری ٹیسٹ وقت سے پہلے آؤٹ ہونے کے خلاف رانی پور میں احتجاج

رانی پور میں ایم ڈی کیٹ میڈیکل انٹری ٹیسٹ وقت سے پہلے بھاری پیسوں کے عوض آؤٹ ہونے کے خلاف نجی سکول کی انتظامیہ طلباء والدین وکلاء سول سوسائٹی اور امیدواروں نے قومی شاہراپر ریلی نکالی

مزیدپڑھیں
Back to top button