بدین

بدین

بدین پانی کی قلت کا شکار

بدین ضلع ایک بار پھر پانی کی قلت کا شکار نہری ٹیل اور ساحلی علاقوں میں پینے کا پانی بھی دستیاب نہ رہا کاشت فصلیں بھی سوکھنے لگی.

مزیدپڑھیں
بدین

دریاؤں کے عالمی دن کے موقع پر بدین میں ماہی گیروں کا مارچ

دریاؤں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے مرکزی چئیرمین مہران علی شاہ کی قیادت میں ہزاروں مرد اور خواتین ماہی گیروں کا بدین میں مارچ.

مزیدپڑھیں
بدین

درگاہ شریف کے خلاف کوئی بات نہیں، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ مجھ پر بکری اور موٹرسائیکل چور قبضہ خور بے بنیاد الزامات لگا کر ادا ادی کے پاس اپنی حثیت دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں

مزیدپڑھیں
بدین

بدین: شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

گوٹھ ملوک شاہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا.

مزیدپڑھیں
بدین

پیپلز پارٹی کے بعد ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بھی میدان میں

پیپلزپارٹی کی ریلی کے بعد ڈاکٹر زوالفقار مرزا بھی میدان میں آگیا کل جلسہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا مرزا گروپ کی جانب سے تیاریاں عروج پر جلسہ سے وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بھی خطاب کریں گے.

مزیدپڑھیں
بدین

پی پی کے لانگ مارچ سے بدین کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

تنویر احمد اردو ٹوڈے، بدین بلاول بھٹو کی قیادت میں بدین پہنچنے والے لانگ مارچ کی امد کے موقع پر انتطامیہ نے ڈی سی چوک کے اطراف کا کاروبار اور خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر بند سے بند کر دیئے مسافروں شہریوں اور مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو کی قیادت میں کراچی سے نکلنے والے عوامی مارچ کی بدین آمد سے قبل پولیس اور انتظامیہ نے بلاول بھٹو کے خطاب کے مقام ڈسی چوک کے چاروں اطراف کا مین کراچی روڈ سمیت بائی پاس روڈ بدین شہر کا داخلی راستہ سمیت اطراف کی آبادیوں کی گلیاں خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر روڈ اور گلیاں بند کر دیں راستے بند ہونے کے باعث کراچی اور دیگر شہروں کی جانب آنے جانے والے مسافروں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا. بند کئے گئے راستوں پر سرکاری اور نجی ہسپتال اور لیبارٹریز ہونے کے باعث علاج اور ٹیسٹ کے لئے گاڑیوں اور رکشوں پر آنے والے مریضوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ایک مصوم بچے کو اپنی گود میں لئے پیدل ہسپتال جانے والی بچے کی ضعیف دادی نے سخت اور غصہ کے انداز میں …

مزیدپڑھیں
بدین

وفاقی حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ کل بدین پہنچے گا

کراچی سے روانہ ہونے والے لانگ مارچ کے قافلہ کی بدین میں پہلی منزل اور پڑاؤ سے قبل پارٹی اور ضلع انتظامیہ متحرک روڈ رستوں نجی بنگلوں کی تزئین و آرائش کا کام جاری

مزیدپڑھیں
بدین

سندھ یونی ورسٹی لاڑ کیمپس بدین میں یوم کشمیر کی تقریبات

ملک بھر کی طرح بدین میں بھی یوم کشمیر جوش خروش اور جذبہ سے منانے کی تیاریوں کے سلسلہ اور مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار تکجہتی کے لئے سندھ یونی ورسٹی لاڑ کیمپس اور معروف تعلیمی ادارے بلیس اسکول سسٹم میں منعقد پروگرام میں طلبا اور طالبات نے اپنی اردو سندھی اور انگلش کی تقریروں پیش کئے گئے

مزیدپڑھیں
بدین

شاہ بھٹائی کے حافظ فقیر ناتھو خان 93 برس کی عمر میں چل بسے

پاکستان کی ساحلی اور سرحدی پٹی قدیمی دریا ولاسرو کی قدرتی گزرگاہ اور رن آف کچھ کے سنگم پر واقع انسانی آبادی کے آخری دیہات شادمان لونڈ میں جنم لینے والی سماجی علمی ادبی ثقافتی بزرگ شخصیت پاک ہند کی جغرافیائی تاریخ کے ماہر محقق مفکر استاد لاڑ کے انسائیکو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.

مزیدپڑھیں
بدین

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلیسٹ کے عہدیداران کا دورہ بدین

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی عہدیداروں کا دورہ بدین صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی صحافتی اداروں کے خلاف سازش اور قبضہ کا خواب دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا.

مزیدپڑھیں
Back to top button