بیجنگ

چین

چین کے لالٹین فیسٹیول سے جڑی روایات

چین آبادی کے اعتبار سے دنیا کا بڑا ملک ہے جہاں 1.4 ارب سے زائد لوگ بستے ہیں۔یہاں آباد چھپن قومیتیں ثقافتی تنوع کے اعتبار سے ملک کو ایک ایسےخوبصورت گلدستے میں ڈھال دیتی ہیں

مزیدپڑھیں
کھیل

سرمائی کھیلوں کی صنعت کا نیا عروج

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کو اس بات کا سہرا بھی جاتا ہے کہ اس نے دنیا بھر میں 2.01 بلین ناظرین کو  ٹی وی  اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپنی جانب متوجہ کیا

مزیدپڑھیں
کالم

آئیے قدرتی وسائل کے تحفظ سے آگے بڑھیں

ہر سال دو فروری کو دنیا بھر میں لوگ ویٹ لینڈز کا دن مناتے ہیں۔اس دن ویٹ لینڈز  کے تحفظ کی کوششوں کو آگے بڑھایا جاتا ہے

مزیدپڑھیں
سیاحت

چینی نیا سال، عالمی سیاحت کے لیے نئی خوش خبری

چین سمیت دنیا بھر میں بسنے والے چینی شہری اس وقت چینی قمری نئے سال اور جشن بہار کی خوشیاں انتہائی پرجوش انداز سے منا رہے ہیں۔

مزیدپڑھیں
کالم

چینی لوگوں کی زندہ دلی اور تفریحی سرگرمیوں کا عروج

چین میں نیا قمری سال شروع ہو چکا ہے، اور اس وقت ملک بھر میں چینی لوگ خاندانوں کی دوبارہ ملاقات کے موقع پر اپنےگھر والوں کے ساتھ جشن بہار کی خوشیاں بھرپور انداز سے منا رہے ہیں

مزیدپڑھیں
کالم

چین کا مؤثرانسداد وبا ردعمل

چین نے کووڈ 19 وبائی صورتحال کے تین سال بعد ، حال ہی میں اپنے انسداد وبا ردعمل کو مزید بہتر بنانے کے لئے پابندیوں میں نرمی کی ہے

مزیدپڑھیں
کالم

چین کا عالمی انسانی حقوق اور افرادی ترقی میں کردار

چین میں برسراقتدار کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں چین نے جہاں حالیہ برسوں میں معاشی شعبے میں کرشماتی کامیابیاں حاصل کی ہیں

مزیدپڑھیں
کالم

جدید مگر گرین شہر کا حقیقی تصور

بیجنگ چین کا دارالحکومت اور دنیا کے جدید ترین اور پرآسائش شہروں میں شامل ہے۔اس شہر  میں زندگی کا کوئی بھی شعبہ اٹھا لیں ،آپ کو تعمیر و ترقی اور بہتری کا رنگ غالب نظر آئے گا

مزیدپڑھیں
کالم

چینی صدر کی اہم سفارتی سرگرمیاں

عالمی سطح پر نگاہ دوڑائی جائے تو اس وقت دنیا کو متعدد چیلنجز درپیش ہیں جن میں کووڈ وبائی صورتحال ،معاشی گراوٹ، مختلف عالمی و علاقائی تنازعات اور  بڑھتی ہوئی تقسیم جیسے بڑے مسائل شامل ہیں۔

مزیدپڑھیں
چین

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20 ویں قومی کانگریس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20 ویں قومی کانگریس اتوار کو بیجنگ میں شروع ہو چکی ہے۔آغاز میں جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کی جانب سےسی پی سی  کی 20 ویں قومی کانگریس کو ایک رپورٹ پیش کی.

مزیدپڑھیں
Back to top button