بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سماجی تحفظ پروگرام کا حصہ بننے کے لیے قومی، سماجی اور معاشی رجسٹری میں اندراج کروانے کا طریقہ کار جانیے۔
مزیدپڑھیںبینظیر انکم سپورٹ پروگرام
احساس راشن رعایت پروگرام پنجاب حکومت کا پروگرام ہے جس کے تحت وہ خاندان جس کی ماہانہ آمدنی پچاس ہزار سے کم ہے اس خاندان کو ہرماہ خریداری پر 1000 کی رعایت حاصل ہوگی
مزیدپڑھیںوفاقی وزیر شازیہ مری کی ہدایات پر بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کےلئے کنٹرول روم فعال کر دیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیںبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آن لائن کچہری 4 جون 2022 کو ہوگی، آپ دن 11 بجے سے 1 بجے تک ٹیلفون کرکے اپنا مسئلہ بتاسکتے ہیں
مزیدپڑھیںاکثر پوچھا جاتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ کی قسط کب ملے گی؟ اس کا جواب یہ ہے کہ قسط ادا ہونے کے ساتھ ہی رجسٹرڈ نمبر پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیغام آجاتا ہے۔
مزیدپڑھیں31 مئی 2022 کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ای کچہری کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے آنے والی کالز کا لائیو ویڈیو سیشن میں جواب دیا گیا،
مزیدپڑھیںوزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے گزشتہ حکومت کی طرف سے نکالے جانے والے 820،000 لوگوں کیلئے اپیل کے مجوزہ طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔
مزیدپڑھیں