خیرپور یونین آف جرنلسٹس اور پی ایف یو۔جے کے رہنماؤں نےاینکر پرسن رانا محمد عظیم کی گاڑی کو آفس سے واپس جاتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ ڈالے کی ٹکر کی شدید مذمت کی ہے
مزیدپڑھیںخیرپور
"پاکستان پریس فاؤنڈیشن"کے زیر اہتمام پریس کلب خیرپور میں "صحافیوں کے تحفظ اور شہید صحافیوں کو یاد کرنے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا
مزیدپڑھیںخیرپور کے بارش متاثرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے نکلے تھے انہوں نے خود عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرادیا ہے۔
مزیدپڑھیںخیرپور میں چہلم شہداء کربلا کے جلوس کے سلسلے میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزیدپڑھیںشاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں یونیورسٹی کھولنے اور دوسرے سیمسٹر کی کلاسیں چلانے کے سلسلے میں فیکلٹییوں کے ڈین صاحبان، تدریسی و انتظامی شعبوں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا
مزیدپڑھیںضلع خیرپور کے ٹاون کمیٹی کھڑا کے مختلف وارڈز کے امیدواران نے الیکشن ورک مکمل کرنے کے بعد کل 26 جون بروز اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں
مزیدپڑھیںخیرپور ضلع میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن ،عدالت عالیہ کا نیب کو تحقیقات کا حکم ،ڈپٹی کمشنر و دیگر افسران کی سرزنش ،رقم کتنی کتنی آئی کہاں کہاں خرچ ہوئی رپورٹ دی جائے ،ہدایت
مزیدپڑھیںوزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ دھرتی نے عظیم صوفی بزرگوں اور شاعروں کو جنم دیا ہے بزرگوں کی دی گئی تعلیم اور درس میں امن بھائی چارے ،محبت اور مذہبی رواداری کاپیغام سمایا ہوا ہے
مزیدپڑھیںخیرپور 12 جولائی 2014 : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے وکلاء نے ہمیشہ جمہوریت کی بحالی اور بہتر عدالتی نظام کے لئے بھرپور جدو جہد کی ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت سمیت عدالتی اداروں کی مضبوطی کے لئے جدو جہد کرنے والوں کا ساتھ دیا ہے
مزیدپڑھیںفنکشنل لیگ کے مرکزی رہنماء و سابق سینیٹرچودھری ساجد حسین نے کہا ہے کہ ملک نازک صورتحال سے گذر رہا ہے ہر طرف افرا تفری بدامنی اور دیگر مسائل نے سر اٹھا رکھا ہے
مزیدپڑھیں