دادو

دادو

کاچھو کے مختلف گاٶں کے سیلاب متاثرین میں رمضان راشن تقسیم

کاچھو کے سماجی رہنما جی ایم چانڈیو کی جانب سے کاچھو کے مختلف گاٶں کے سینکڑوں غریب سیلاب متاثرین میں 800 رمضان راشن بیگ تقسیم کیے گٸے

مزیدپڑھیں
خیرپور

سہون جانے والے زائرین کو حادثہ، جاں بحق والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

خیرپور سے سہون جانے والے 18جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان سےبتائے جاتے ہیں میتوں کے گھر  پہنچنےپر رقت آمیز مناظر لوگ زار قطار رو رہے تھے

مزیدپڑھیں
دادو

دادو: اصغریہ کی جانب سے کورونا وائرس سے لڑنے ڈاکٹرز حضرات کو خراج تحسین

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس کے خلاف جھاد میں صف اول پہ لڑنے والے ڈاکٹرحضرات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے مھیڑ شہر دادو میں تقریب کا انعقاد پر مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا سمیت ڈویژنل رہنما میثم علی اصغری، تبلیغ دین مصطفی کے انچارج انجنئیر حبیب اللہ حسینی بھی موجود تھے

مزیدپڑھیں
Back to top button