رانی پور

رانی پور

ایم ڈی کیٹ میڈیکل انٹری ٹیسٹ وقت سے پہلے آؤٹ ہونے کے خلاف رانی پور میں احتجاج

رانی پور میں ایم ڈی کیٹ میڈیکل انٹری ٹیسٹ وقت سے پہلے بھاری پیسوں کے عوض آؤٹ ہونے کے خلاف نجی سکول کی انتظامیہ طلباء والدین وکلاء سول سوسائٹی اور امیدواروں نے قومی شاہراپر ریلی نکالی

مزیدپڑھیں
رانی پور

خیرپورمیں زرعی کھاد کی مصنوعی قلت کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا

سندہ آبادگارکے جانب زرعی کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ کرنے کے خلاف آباد گاروں اور کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ

مزیدپڑھیں
خیرپور

رانی پور میں پولیس کی کاروائی نومولود لاوارث بچہ برآمد

خیرپور کے تھانہ رانی پور پولیس کی کاروائی، نومولود لاوارث بچہ اور مسروقہ 02 موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کے بعد اصل مالکان کے حوالے

مزیدپڑھیں
رانی پور

تعلیم سے ہی جاگیرداری نظام کا خاتمہ ممکن ہے، سولنگی ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان جانب سے اجتماع میں خطاب

تعلیم انسان کو افضل کرتی ہے تعلیم کے ذریعے جہالت اور جاگیرداری نظام خاتمہ طبقاتی نظام بھی خاتمہ ہوتا ہے اس خیالات کا اظہار سولنگی ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان کے چیف آرگنائزر عرفان علی سولنگی نے گاؤں ابوبکر سولنگی میں اجتماع سے خطاب میں کیا

مزیدپڑھیں
رانی پور

رانی پور:اشیاء خوردنوش عام لوگوں کی پہنچ سے دور، صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی غائب

روز مرہ کی اشیاء خورد و نوش کے نرخ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے ہیں غریب اور یومیہ اجرت پر مزدوری کرنے والے افراد کی قوت خرید سے باہر ہوچکی ہیں.

مزیدپڑھیں
رانی پور

رانی پور: پولیس کی کاروائی، گٹکے سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا

پولیس کی بھی منشیات کے خلاف زبردست کاروائی، ایک اور گٹکے سے بھرا ہوا لاکھوں روپے مالیت کے گٹکے سے بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا.

مزیدپڑھیں
Back to top button