رمضان المبارک میں بھی حیسکو انتظامیہ کی بے حسی جاری. کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی.