روس کے شہر یاکوتسک میں درجہ حرارت منفی اٹھاون ڈگری سیلسیئس تک گر گیا ہے، جس نے شہر کو برف کی رانی بنا دیا ہے۔ یہ شہر سائبیریا علاقے میں واقع ہے، جہاں شدید سرد ہواؤں نے لپیٹ میں لے لیا ہے
مزیدپڑھیںروس
پاکستان 14 اگست 1947 کو قائم ہوا تو اسے دنیا کی دونوں سپر پاور ممالک امریکہ اور اس وقت کے سوویت یونین (روس) نے اپنے طرف مدعو کیا.
مزیدپڑھیںغیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روس کے سینٹرل بینک کے اثاثے کو منجمد کرنے پر مبنی یورپی کمیشن کے سربراہ کے اعلان کے کچھ ہی دیر بعد امریکہ، کینیڈا، فرانس، اٹلی، برطانیہ، جرمنی اور یورپی کمیشن نے روسی بینکوں کو عالمی مالیاتی نظام سوئفٹ سے الگ کر دیا۔
مزیدپڑھیںیوکرین کے لوگوں پرحملہ کرنے کی پاداش میں امریکہ روس کے صدر پیوٹن اور ان کے قریبی ساتھیوں کے خلاف بے مثل تادیبی اقدامات کر رہا ہے
مزیدپڑھیں