ریڈیو پاکستان

ریڈیو کالم

ایک خط جناب محترم جناب ڈاریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کے نام

ہم ریڈیولسنرز کو آپ سے بہت ہی زیادہ امیدیں ہیں ۔ ہمیں آپ پے یقین ہے کہ ناامید نہین کرینگے ۔ پوری دنیا ترقی کے پیچھے بھاگ رہی ہے

مزیدپڑھیں
ریڈیو

ڈوئچے ویلے اکیڈمی کے تعاون سے خصوصی تربیتی پروگرام

جرمنی کی ڈوئچے ویلے اکیڈمی کے اشتراک سے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی خبروں ،پروگراموں اور تکنیکی شعبے کے عملے کی تر بیت کا پروگرام پیر کو اسلام آباد میں شروع ہوا۔

مزیدپڑھیں
ریڈیو

ریڈیو پاکستان بیرون ملک پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان محدود وسائل کے ساتھ بیرون ملک میں پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔

مزیدپڑھیں
کالم

انٹرنيٹ کے نقطہ نظر سے ريڈيو کى اہميت

ريڈيو کا لفظ سنتے ہى ہمارے ذہنوں ميں کھلے کھيت کھليان ,چارپائى پر ليٹے آدمى کے سينے پر رکھا ہوا ريڈيو اور شام کا تھکےہوئے تمام لوگوں کا ريڈيوکے اردگرد منظم انداز ميں ريڈيو سے لطف اندوز ہونا خود بخود ہمارے ذہنوں ميں ايک فلم کى شکل ميں چلنے لگتا ہے

مزیدپڑھیں
Back to top button