دھان کی کاشت کا مقررہ حدف 3 لاکھ 9 ہزار ایکڑ حاصل کرنا مشکل جبکہ چاول کی پیدوار میں بھی نمایاں کمی کا سامنا رہنے کا اندیشہ
مزیدپڑھیںمعیشت و زراعت
آج دنیائے زراعت کیھتی باڑی کے ہر ہر شعبے میں ترقی کر رہی ہے ۔ لیکن نہ ہم کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں اور نہ ہی یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ دنیا زرعی سیاحت کو لیکر کتنی بڑی انڈسٹری بنا رہے ہیں
مزیدپڑھیںچین آبادی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور 1.4بلین باشندوں کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں
مزیدپڑھیںسندھ حکومت نے5 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سے سرکاری سطح پر دھان اور کپاس کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزیدپڑھیںسندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت انچاس ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو روپے کمی سے بیالیس ہزار روپے ہو گئی ہے
مزیدپڑھیںایران نے گیس پائپ لائن کی تکمیل کیلئے پاکستان کو دیا جانے والا 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔ایرانی وزارت پٹرولیم کی ویب سائٹ پر جاری بیان نائب وزیر پیٹرولیم علی ماجدی نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقے میں پائپ لائن کی تعمیر ایران کی ذمے داری نہیں تھی
مزیدپڑھیںگزشتہ کئی روز سے سبزی کی سپلائی بہتر ہونے کے سبب سبزیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے جس سے روزمرہ استعمال کی سبزیوں کی قیمتوں میں ہول سیل اور ریٹیل سطح پر قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔
مزیدپڑھیںنئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ویزے کے اجرا میں تاخیر کے سبب 30سے زائد بھارتی کمپنیاں کراچی نہیں پہنچ سکیں ۔نمائش منعقد کرنے والے بھارتی ادارے فیڈریشن آف انڈین ایکسپورٹ آرگنائزیشن کے آفیشلز کا کہنا ہے کہ دشواریوں کے باوجود دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کے لیے پرامید ہیں۔
مزیدپڑھیںفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر اظہر سعید بٹ نے یورپی یونین کی طرف سے پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس ملنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستانی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔
مزیدپڑھیںفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید کسی قسم کی کوئی توسیع نہیں کی جائیگی اور 16 دسمبر کے بعد گوشوارے جمع کرانے والوں پر جرمانے اور ڈیفالٹ سرچارج عائد کیے جائیں گے۔
مزیدپڑھیں