زراعت

ہنگورجہ

زرعی کھاد کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف رانی پور میں احتجاجی دھرنا

سندہ آبادگار اتحاد کی جانب سے خیرپور ضلع میں زرعی کھاد کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف رانی پور میں احتجاجی مارچ کرنے کے بعد دھرنا دیا گیا

مزیدپڑھیں
چائنا وائیس

چین میں جدید زراعت سے اناج کی پیداوار میں مسلسل اضافہ

چین میں جدید زرعی اصولوں کی بدولت اناج کی پیداوار مسلسل بڑھ رہی ہے.حالیہ برسوں میں ملک کی بڑے خطرات اور چیلنجوں کو روکنے اور ان میں کمی لانے کی صلاحیت میں بہتری آئی ہے

مزیدپڑھیں
چین

چین میں جدید مشینری سے فصلوں کی کٹائی

چین میں اس وقت موسم گرما میں زبردست فصل حاصل کرنے کے لئے کثیر جہتی کوششیں کی جا رہی ہیں ، جس سے شدید موسمی حالات کے باوجود ملک میں اناج کے تحفظ میں مدد ملے گی

مزیدپڑھیں
کالم

جدید زراعت کا دور

چین کا شمار دنیا کے بڑے زرعی ممالک میں کیا جاتا ہے جو زراعت کے وسائل سے مالا مال ہیں اور جہاں جدت کی بدولت زرعی اجناس کی پیداوار میں نمایاں حد تک خودکفالت کی منزل حاصل کر لی گئی

مزیدپڑھیں
چین

ایک طاقتور زرعی ملک کی تعمیر کا ہدف

ابھی حال ہی میں چین کی جانب سے پیش کی جانے والی حکومتی ورک رپورٹ میں سال 2023  کے لئے اناج کی پیداوار کا ہدف 650ملین ٹن سے زیادہ مقرر کیا گیا ہے

مزیدپڑھیں
چین

زراعت اور دیہات کی ترقی

چین کی ترقی میں عوام کی خوشحالی پر مبنی پالیسیاں اہم اساس ہیں اور اس سفر میں شہری اور دیہی علاقوں کی یکساں تعمیر و ترقی کو ہمیشہ اہمیت دی گئی ہے

مزیدپڑھیں
خیرپور

آبادگاروں کے لیے کسی قسم کا ریلیف پیکیج جاری نہیں ہوا

ایوان زراعت ضلع خیرپور کے صدر حافظ عبدالحلیم میمن و دیگر آبادگاروں نے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے آبارگاروں سے ملاقاتیں اور متاثرہ باغات کا بھی جائزہ لیا۔

مزیدپڑھیں
چین

چین میں زرعی خودکفالت کی ایک عمدہ مثال

چین کے شمال مشرقی صوبہ ہیلونگ جیانگ نے گزشتہ دہائی کے دوران اناج کی پیداوار میں زبردست پیش رفت دکھائی ہے

مزیدپڑھیں
چین

چین میں بمپر فصلوں کا راز

چین میں کسان جمعہ کو فصلوں کی کٹائی کا پانچواں تہوار منا رہے ہیں۔ یہ بات قابل زکر ہے کہ چین نے عالمی غذائی تحفظ کے حوالے سے ایک مشکل ترین سال میں بھی اناج کی ایک اور بمپر فصل سامنے لائی ہے

مزیدپڑھیں
Back to top button