سندھ

کالم

سندھ کے نوجوان اور تعلیمی بجٹ

پاکستان کے نوجوان اور ان کے بہت سے مسائل جو ہر روز بڑھتے جا رہے ہیں مختلف قسم کے مسائل کی وجہ سے آج کا نوجوان حکومت کی جانب سے خصوصی توجہ نہ دینے کی وجہ سے پریشان ہے

مزیدپڑھیں
کالم

سندھ کا تاریخی نقصان اور تہذیب کی آبرو۔۔۔۔۔۔!

ایک زمانے میں سندھ میں مقامی لوگ تھے جو محبت اور ہم آہنگی کی علامت تھے۔ امن ان کی اولین ترجیح تھی اور سب کے درمیان بنیادی تعلقات ان کی واحد نمائندگی تھی

مزیدپڑھیں
لاڑکانہ

چانڈکا ہسپتال میں خاتون چل بسی،لواحقین کا احتجاج، میڈیکل اسٹاف کا بائیکاٹ

لاڑکانہ دو روز قبل شہید بھٹو کے مرکزی رہنما عنایت حسین عمرانی کے نوجوان بھتیجی پریسا عمرانی کو سانپ نے ڈس لیا تھا

مزیدپڑھیں
بدین

وزیر اعلٰی سندھ کا بدین کے بارش متاثرہ علاقوں کا دورہ، رلیف سرگرمیوں کا آغاز

وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ بدین کے بارش متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے پانی کی نکاسی کے بعد رلیف کی دیگر سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام ای کچہری برائے سندھ 21 جون 2022 کو ہوگی

بینظیرانکم سپورٹ کی سندھ کے لئے ای کچہری 21 جون 2022 دن 11 سے 1 بجے تک کو ہوگی

مزیدپڑھیں
بدین

بدین: شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

گوٹھ ملوک شاہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا.

مزیدپڑھیں
قمبر

شہدادکوٹ میں جئے سندہ متحدہ محاذ کی جانب سےشٹر بند ہڑتال کی گئی

شہدادکوٹ میں جئے سندہ متحدہ محاذ کی جانب سے تحفظ پاکستان آرڈیننس کے خلاف شٹر بند ہڑتال کی گئی۔ہڑتال کے باعث شاہی بازار، ریشم گلی،کوٹوموٹو چوک، جمع کھرل چوک سمیت دیگرچھوٹے بڑے کاروباری مراکزبند رہے

مزیدپڑھیں
Back to top button