سندھ پولیس

خیرپور

غیرسیاسی اور بدعنوانی سے پاک پولیس سے کارکردگی کی امید کی جاسکتی ہے، ماہر قانون دان مجاہد حسین راجپوت

حالیہ برساتیں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی ایک عذاب الہٰی سے کم نہیں تھی کہ اب بھی حکومت کا دعویٰ کہ 50 فیصد علاقوں سے پانی نکل گیا ہے سفید جھوٹ ہے

مزیدپڑھیں
ٹھٹھہ

ٹھٹھہ پولیس کا جوا کے اڈوں اور گٹکہ ماوا مٹیریل کے گودام پر چھاپہ

ٹھٹھہ پولیس کا جوا کے اڈوں اور گٹکہ ماوا مٹیریل کے گودام پر چھاپہ، بھاری مقدار میں گٹکہ ماوا مٹیریل، جوا آکڑا بکس سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

مزیدپڑھیں
خیرپور

بدنام ڈاکو سلطان شر اپنے ساتھی پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی کے مطابق گھوٹکی اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں اغوا،لوٹ مار ڈکیتی سمیت دیگروارداتوں میں ملوث ڈاکو سلطان شر عرف سلطو شر اپنے ساتھی سمیت گھوٹکی کے کچے میں پولیس مقابلے کےدوران ہلاک ہوگیا

مزیدپڑھیں
ٹھٹھہ

پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

جنگشاہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شیر علی ولد دودو جوکیو کو 522 ماوا سمیت گرفتار کرلیا، ملزم جیل منتقل

مزیدپڑھیں
حیدرآباد

حیدرآباد: صنفی مساوات ہی مسائل کا حل ہے، ماروی

سندھ پولیس اور وومین اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل حیدرآباد رینج آفس کی جانب سے انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک سیمینارحیدرآباد میں منعقدہ ہوا

مزیدپڑھیں
ٹنڈومحمدخان

ٹنڈومحمدخان: صحافیوں کو پولیس کے ساتھ مل کر جرائم کے خلاف کام کرنا چاہیے، ایس ایس پی

صحافیوں کا کردار قابل تعریف ہے ، معاشرے کی بہتری کیلئے صحافیوں اور پولیس کا مل کر کام کرنا وقت کی ضرورت ہے

مزیدپڑھیں
Back to top button