صحافی کا قتل

بدین

صحافی جان محمد مہر کے قتل اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف  بدین میں مظاہرہ

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی  ملگ گیر اپیل پر سکھر میں شہید کئے جانے والے شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ بدین یونٹ کے زیراہتمام بدین میں مظاہرہ کیا اور دھرنا دے کر احتجاج کیا

مزیدپڑھیں
خیرپور

 خیرپور يونين آف جرنلسٹس کی جانب سے سينيئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کی مذمت

خیرپور کے صحافیوں نے کا کہنا تھا کہ سکھر کے سینئیر صحافی شھيد جان محمد مہر نے اپنی پوری زندگی بہادری دليری سے صحافتی مقدس پیشہ کو خوش اسلوبی سے ادا کیا۔

مزیدپڑھیں
Back to top button