بزم اردو عالم گنج پٹنہ کے زیر اہتمام اردو شعرو ادب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالم گنج پٹھان ٹولی (لاہوری کے باغ) میں16 نومبر بدھ کو اور پھر 17 نومبر جمعرات کو بی بی پور درگاہ (کاکو) جہان آباد میں ایک شاندار آل انڈیامشاعرہ کے انعقاد کی تیاریاں زور شور سے چل رہی ہیں ۔ ڈی ایکس ٹائمز اسلام آباد کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بزم اردو کے سکریٹری جلال کاکوی نے بتایا کہ ان دونوں مقامات پر آل انڈیا مشاعرہ کے انعقاد کے لیے پٹنہ کے میئر جناب افضل امام کا بھر پور تعاون بھی حاصل ہے
مزیدپڑھیں