رؤف کلاسرہ پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار ہیں، آج کل عامر متین کے ساتھ جی ٹی وی پر شو کرتے ہیں
عمران ریاض پاکستان کا ایک اینکر ہے جو اس وقت ایکسپریس ٹی وی سے منسلک ہے، اس سے پہلے سماء ٹی وی کے ساتھ کام کرتا رہا ہے۔