ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ بنگ نے اپنی مصنوعات میں اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کردیا

مائیکروسافٹ بنگ نے اپنی مصنوعات میں اے آئی چیٹ بوٹ کو 2023 میں متعارف کیا۔ یہ ایک ایسی خصوصیت ہے جو صارفین کو قدرتی زبان کا استعمال کرتے ہوئے بنگ کے ساتھ چیٹ کرنے اور معلومات، بصیرت اور تخلیقی مواد حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے

مزیدپڑھیں
چین

ثقافتی ورثے کا ڈیجیٹل تحفظ

چین میں ٹیکنالوجی کی مختلف جہتوں کے اطلاق کی بات کی جائے تو یہ صرف معیشت یا سماج تک محدود نہیں ہے بلکہ ملک کی جانب سے مختلف نوعیت کی اعلیٰ ٹیکنالوجیز  کی مدد سے اپنے ثقافتی ورثے کے تحفظ کی کوششوں کو بھی نمایاں انداز سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

مزیدپڑھیں
چین

پاکستانی بیجوں کا خلاء کا کامیاب سفراورواپسی

جی ہاں ، خلاءسے پاکستانی بیج کامیابی سے واپس زمین پر آ چکے ہیں۔ بلاشبہ، "چین پاک دوستی" کی کوئی حد نہیں ہے

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

جدت اور ٹیکنالوجی سے آراستہ نشریات

میڈیا اور نشریات کے شعبے میں چین نے ٹیکنالوجی کے زبردست اطلاق سے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

پی ٹی اے نے وکیپیڈیا کی سروس عارضی طور پر معطل کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے/نہ ہٹانے کی وجہ سے ملک میں وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کردی ہیں۔

مزیدپڑھیں
چین

ٹیکنالوجی کا میدان ، 6 جی کی جانب پیش قدمی

چین کا شمار ایسے ٹاپ ممالک میں کیا جاتا ہے جو تکنیکی میدان میں بے شمار کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں اور نت نئی اختراعات کی بدولت دنیا کو بھی مستفید کر رہے ہیں

مزیدپڑھیں
پروگرامنگ

پروگرامنگ کیسے سیکھیں – حصّہ اوّل

جناب محسن شفیق حجازی نے اردو میں کمپیوٹر پروگرام سکھانے کا سلسلہ شروع کیا ہے، اگر آپ اردو میں پروگرام سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

دنیا کی دوسری بڑی ڈیجیٹل معیشت

چین اپنے معاشی حجم کے اعتبار سے دنیا کی دوسری بڑی طاقت ہے اور  یہ بات قابل زکر ہے کہ چین نے بدلتے وقت کے تقاضوں کی روشنی میں اپنی معیشت میں جدت لائی ہے

مزیدپڑھیں
کالم

شفاف توانائی میں چین کی ایک اور نمایاں کاوش

ہم آئے روز چین کی جانب سے سامنے آنے والی نت نئی اختراعات دیکھ رہے ہوتے ہیں جو اس ملک کی ٹیکنالوجی دوستی کو ظاہر کرتی ہیں.

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

انوویشن اور ٹیکنالوجی میں چین کی پیش قدمی

چین نے حالیہ برسوں میں خود کو عالمی جدت طرازی میں ایک اہم رہنماء کے طور پر آگے لایا ہے اور دنیا بھی انوویشن اور ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے سراہتی ہے۔

مزیدپڑھیں
Back to top button