پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر ناظم اور سابق ایم این اے سردار کمال خان چانگ نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی پر مشکل وقت آیا تو میں نے مقابلہ کیا اور قیادت کا دفاع کیا
مزیدپڑھیںپیپلز پارٹی
رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور سابق ضلع ناظم عارف مہر جی ڈی اے کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سید ناصر شاہ اور شرجیل میمن کی موجودگی میں غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
مزیدپڑھیںوزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات مئی اور جون میں متوقع ہیں عمران خان کی ہر خواہش ناکام ہوگی
مزیدپڑھیںپیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما سابق صوبائی وزیر خزانہ اور صحت شہید ڈاکٹر اسماعیل اوڈیجو کی 29 ویں برسی ماتلی میں منائی گئی۔
مزیدپڑھیںوزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی امریکہ کا نام لے کر لوگوں کے جذبات سے کھیلنا چاہتا ہے اور یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ میں امریکہ کے خلاف ہوں،اس وقت عمران نیازی اپنی ذات سے آگے کچھ نہیں دیکھ رہا ہے۔
مزیدپڑھیںپیپلزپارٹی کی ریلی کے بعد ڈاکٹر زوالفقار مرزا بھی میدان میں آگیا کل جلسہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا مرزا گروپ کی جانب سے تیاریاں عروج پر جلسہ سے وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بھی خطاب کریں گے.
مزیدپڑھیںتنویر احمد اردو ٹوڈے، بدین بلاول بھٹو کی قیادت میں بدین پہنچنے والے لانگ مارچ کی امد کے موقع پر انتطامیہ نے ڈی سی چوک کے اطراف کا کاروبار اور خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر بند سے بند کر دیئے مسافروں شہریوں اور مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو کی قیادت میں کراچی سے نکلنے والے عوامی مارچ کی بدین آمد سے قبل پولیس اور انتظامیہ نے بلاول بھٹو کے خطاب کے مقام ڈسی چوک کے چاروں اطراف کا مین کراچی روڈ سمیت بائی پاس روڈ بدین شہر کا داخلی راستہ سمیت اطراف کی آبادیوں کی گلیاں خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر روڈ اور گلیاں بند کر دیں راستے بند ہونے کے باعث کراچی اور دیگر شہروں کی جانب آنے جانے والے مسافروں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا. بند کئے گئے راستوں پر سرکاری اور نجی ہسپتال اور لیبارٹریز ہونے کے باعث علاج اور ٹیسٹ کے لئے گاڑیوں اور رکشوں پر آنے والے مریضوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ایک مصوم بچے کو اپنی گود میں لئے پیدل ہسپتال جانے والی بچے کی ضعیف دادی نے سخت اور غصہ کے انداز میں …
مزیدپڑھیںکراچی سے روانہ ہونے والے لانگ مارچ کے قافلہ کی بدین میں پہلی منزل اور پڑاؤ سے قبل پارٹی اور ضلع انتظامیہ متحرک روڈ رستوں نجی بنگلوں کی تزئین و آرائش کا کام جاری
مزیدپڑھیںخیرپور 12 جولائی 2014 : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے وکلاء نے ہمیشہ جمہوریت کی بحالی اور بہتر عدالتی نظام کے لئے بھرپور جدو جہد کی ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت سمیت عدالتی اداروں کی مضبوطی کے لئے جدو جہد کرنے والوں کا ساتھ دیا ہے
مزیدپڑھیں