مینوفیکچررز اور قرض دہندگان سے لے کر مشاورتی خدمات فراہم کرنے والوں تک ، ملٹی نیشنل اداروں کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) منصوبوں میں حصہ لیتے ہوئے دیکھنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے
مزیدپڑھیںچین
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ گلوبل انفراسٹرکچر اور ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کو شروع ہوئے ایک دہائی ہو چکی ہے۔ دنیا کے نزدیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے 10 سالہ سنجیدہ نفاذ نے تمام شریک ممالک کے ترقیاتی اعتماد میں اضافہ کیا ہے اور عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئی رفتار فراہم کی ہے۔
مزیدپڑھیںحالیہ برسوں میں دنیا نے بخوبی دیکھا ہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئے انجن اور بین الاقوامی تعاون کے لئے ایک نیا نمونہ تخلیق کیا ہے
مزیدپڑھیںچین کی جانب سے ابھی حال ہی میں "دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو: مشترکہ مستقبل کی عالمی برادری کا ایک اہم ستون" کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا گیا ہے
مزیدپڑھیںچین میں منعقدہ ہانگ چو ایشین گیمز کو کھیلوں کا ایک بے مثال اور لاجواب ایونٹ قرار دیا جا سکتا ہے، جس نے نہ صرف کھیلوں کے زبردست مقابلے دیے بلکہ ایشیائی ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
مزیدپڑھیںمشرقی چین کے صوبہ زے جیانگ میں جاری 19 ویں ایشین گیمز کے میزبان شہر ہانگ چو نے بڑے پیمانے پر عالمی توجہ حاصل کی ہے
مزیدپڑھیںچین کے شہر ہانگ چو میں اس وقت 19 ویں ایشین گیمز جاری ہیں۔45ممالک اور خطوں کے تقریباً 12,500 ایتھلیٹس ہانگ چو میں مختلف گیمز میں مد مقابل ہیں
مزیدپڑھیںاس وقت چین کے شہر ہانگ چو میں19 ویں ایشیائی گیمز جاری ہیں۔ یہ گیمز چین کی جانداری اور ثقافت، ٹیکنالوجی اور جدیدیت کی شاندار نمائش ہے،جسے دنیا بھر سے سراہا گیا ہے
مزیدپڑھیںپاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے ایتھلیٹس اس وقت ایشین گیمز میں شرکت کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں موجود ہیں۔
مزیدپڑھیںچین کے شہر ہانگ چو میں جاری ایشین گیمز کو جدت اور ماحول دوستی کا بہترین نمونہ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔یہی وجہ ہے کہ اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) سمیت گیمز کے شرکاء نے ہانگ چو ایشین گیمز کو اب تک کے سب سے ماحول دوست اور اسمارٹ کھیل قرار دیا ہے
مزیدپڑھیں