شہر قائد

کراچی میں روزگار

NICVD کراچی میں آسامیاں خالی ہیں

NICVD میں مختلف پوزیشنوں کے آسامیاں خالی ہیں،درخواست ۳۰ مئی ۲۰۲۲ تک ارسال کی جاسکتی ہے۔

مزیدپڑھیں
بدین

وفاقی حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ کل بدین پہنچے گا

کراچی سے روانہ ہونے والے لانگ مارچ کے قافلہ کی بدین میں پہلی منزل اور پڑاؤ سے قبل پارٹی اور ضلع انتظامیہ متحرک روڈ رستوں نجی بنگلوں کی تزئین و آرائش کا کام جاری

مزیدپڑھیں
روزگار

کراچی:نجی کمپنی کو پلانٹ مینیجر کی ضرورت ہے

ایک فارما کمپنی کو پلانٹ مینیجر کی ضرورت ہے۔ اہلیت: کیمیکل انجینیئرنگ میں بی سی ڈگری۔

مزیدپڑھیں
کراچی

کراچی: گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کا پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کراچی کا پریس کلب کراچی پر دھرنا اور احتجاج جاری، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مطالبہ ہے کہ انہیں کورونا ڈیوٹیز میں پی پی ایز مہیا نہیں جارہی اور انہیں رسک ہیلتھ الائونس سے بھی محروم رکھا گیا ہے اور پروموشن بھی تاحال التوا کا شکار ہے

مزیدپڑھیں
کراچی

کراچی میں رینجرز کی چیک پوسٹ پر دھماکا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کی چیک پوسٹ کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدپڑھیں
کاروباز

سندھ: 5 سال بعد دھان اور کپاس کی امدادی قیمتوں کا تعین

سندھ حکومت نے5 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سے سرکاری سطح پر دھان اور کپاس کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدپڑھیں
کراچی

نصرت بھٹو نے آمروں کے خلاف جدوجہد بیمثال جدوجہد کی، غنویٰ بھٹو

بیگم نصرت بھٹو جنہیں قوم مادرجمہوریت کے نام سے بھی پکارتی ہے ایوب ، جنرل یحیٰ اور پھر جنرل ضیاء الحق کے دور خلاف بے مثال جدوجہد کی اور بحالی جمہوریت کی تحریک کی قیادت کرتی رہیں

مزیدپڑھیں
کراچی

اٹلی پاکستان میں سرمایہ کاری اور اقتصادی سرگرمیوں کو مزید توسیع دے گا، وینزو پراٹی

ٹلی پاکستان کا قریبی دوست ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری اور اقتصادی سرگرمیوں کو مزید توسیع دے گا۔ ان خیالات کا اظہار اپنے اعزاز میں دیئے گئے لینڈی رینزو پاکستان کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے اٹلی کے سفیر وینزو پراٹی نے کیا

مزیدپڑھیں
ادبیات

تحریک نفا ذ اردو کا ترجمان ،ما ہنا مہ ” نفا ذ اردو “کا تا زہ شما رہ شا ئع ہو گیا ۔

کر اچی : تحریک نفا ذ اردو کی ترجما نی کا حا مل قو می زبا ن و ادب کا ما ہا نہ جر یدہ ” نفا ذ اردو ‘ ‘ کر اچی ڈا کٹر سید مبین اختر کی سر پر ستی میں گذ شتہ تین سا ل سے با قا عدگی اور تو اتر کے ساتھ شا ئع ہو رہا ہے ۔ شبیر احمد انصاری کی زیر ادارت دسمبر 2010 ء کا تا زہ شما رہ بھی منظر عا م پر آگیا ہے۔ جس میں قا ئدا عظم ، قو می زبان و ادب اور ممتا ز دا نشور ، شا عر ، ادیب ، نقا د سر شا رصد یقی ،ابن اختر امروہی (جدّہ) ، شا ہنو از فا روقی، ند یم حید ر رضوی ، فا رعہ سہیل ، مر یم گیلانی ، وا صل عثما نی (امریکہ)، مہ جبیں اختر اور جما ل الدین اختر کا قلمی تعاون شا مل ہے۔ دریں اثنا ء! ہر ماہ کے پہلے منگل کو بعد نما ز مغرب کر اچی نفسیاتی ہسپتا ل میں اردونشست کا انعقاد بھی ہو تا ہے ، اس ما ہ کی نشست 7 ، دسمبر کو ہو گی۔

مزیدپڑھیں
Back to top button