کورونا وائرس

ترکی

ترکی:کورونا سے مزید ہلاکتیں اور نئے مریضوں کی تصدیق

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کی وجہ سے مزید 37 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی کُل تعداد 168 ہو گئی ہے۔ وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ "حالیہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 610 افراد میں کووِڈ۔19 کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

چین کے طبی عملے کی پاکستان آمد حوصلہ افزا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد میں کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی معاونت کے لیے آنے والے چینی ماہرین کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف چینی حکومت کے اقدامات سے متاثر ہیں، چینی حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف بروقت اور موثر اقدامات کیے، بروقت اقدامات نہ کیے جاتے تو چین میں مزید نقصان ہوتا

مزیدپڑھیں
نوشہروفیروز

نوشہروفیروز: کورونا وائرس کے سلسلے میں ضلع بھر کے علمائے کرام کا اجلاس

صوبائی حکومت کے احکامات پر عملدرآمد کے سلسلے میں ضلع بھر کے علمائے کرام کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

مزیدپڑھیں
Back to top button