فال آف سنگاپور کے وقت دادا مرحوم بھی کرنل پریم سہگل کے زیرِ کمان 10 بلوچ رجمنٹ کا حصہ تھے۔۔۔۔۔ گھر چھوڑے ہوئے تین سال بیت چکے تھے۔
میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں بطورِ کمپیوٹر آپریٹر تعینات تھا جب عاقب ٹرانسفر ہوکر تھانے میں آیا