ابھی حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والے بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کو موجودہ وبائی صورتحال میں دنیا کے پہلے ایسے جامع کھیلوں کے ایونٹ کا درجہ حاصل ہے جو شیڈول کے مطابق منعقد ہوا ہے۔بیجنگ سرمائی گیمز میں 91 ممالک اور خطوں کے تقریباً 3000 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
مزیدپڑھیں