سندہ آبادگار اتحاد کی جانب سے خیرپور ضلع میں زرعی کھاد کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف رانی پور میں احتجاجی مارچ کرنے کے بعد دھرنا دیا گیا
مزیدپڑھیںہنگورجہ
تحصیل سوبھوڈیرو میں محکمہ سکارپ کے 50 سے زائد ٹیوب ویل خراب ۔ٹیوب ویلوں کی مرمت کے سندہ حکومت کی جانب سے ملنے والے کروڑوں روپے کی رقم خرد برد۔کاشتکاروں کا الزام
مزیدپڑھیںرسول آباد میں پریل میمن کے گھر میں لوٹ مار کرنے کے بعد چار خواتین کے ساتھ اجتمائی آبروریزی کے واقعے کے بارے میں معلومات لینے کے لئے وومین ایکشن فورم، عورت فائونڈیشن اور پربھات وومینز ڈولپمنٹ سوسائٹی کی ٹیم نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی۔
مزیدپڑھیں