غالباً میں پانچویں یا چھٹی جماعت میں پڑھتا تھا اور گرمیوں کی چھٹیاں اپنے ننھیال ہی گزارتا تھا۔ یہ ان برسو ں کی بات ہے جب محرم الحرام کا مہینہ بھی گرمیوں کی چھٹیوں یعنی مئی جون میں آتا تھا۔
مزیدپڑھیںکالم
پوری دنیا میں 25 ستمبر دواسازوں (فارماسسٹس) کے عالمی دن کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن پوری دنیا میں موجود فارماسسٹ کمیونٹی انسانی صحت میں دواسازی کی اہمیت اور کردار پر روشنی ڈالتی ہے۔
مزیدپڑھیںصوفیانہ کلام کی گائیکی میں ایک ایسی کیفیت مضمر ہے جس کو الفاظ میں بیان نہیں کیاجا سکتا۔ صوفیانہ کلام کی گائیکی بنی نوع انسان کیلئے ایک پیغام ہے ۔اس کلام کی خاص بات اس میں پنہاں عشقِ حقیقی کے اسرار و رموز ہیں۔
مزیدپڑھیںمیں اکثر میز تحریر پر اپنے سر کو ٹیکنے کے بعد دماغ کی کھڑکی سے اپنا دائیاں ہاتھ باہر نکال دیتا ہوں۔اس وقت مجھے بار بار بس کا وہ ڈرائیور یاد آتا ہے جو سواریوں کو کھڑکی سے ہاتھ باہر نکالنے پر روکا اور ٹوکا کرتا تھا
مزیدپڑھیں"قُّلہ کوہ"پر ایک شخص کے ہاتھوں میں دو چراغ جل رہیں ہیں اور بہت سارے لوگ ان چراغوں کو گل کرنے کے لیے "اجماع" کئے بیٹھے ہیں۔
مزیدپڑھیںرمضان المبارک کی آمد آمد ہے ،ابھی چند دنوں میں ہی اجتماعی افطاری کے لئے چندہ مہم شروع ہوجائے گی،مسجدوں میں نئی صفیں بچھائی جائیں گی اور نئے واٹر کولرز لگائے جائیں گے
مزیدپڑھیںمیرے دو دوست ہیں۔دونوں بلا کے انتہا پسند ہیں۔ایک اپنے آپ کو کامریڈ،روشن فکر اور پتہ نہیں کیا کیا کہتا ہے جبکہ دوسرا اپنے آپ کو عالم دین،پابند شریعت، مجاہد اسلام اور طالبان کہتا ہے
مزیدپڑھیں۷ جون ۱۹۸۹ء کا روز۔۔۔ سورج کی تپش سے درو دیوار دہک رہے تھے۔۔۔شجر و حجر سلگ رہے تھے۔۔۔لیکن اس کے باوجود عورتوں،بچوں،بوڑھوں اور مردوں کا ہجوم تہران کے مصلیٰ بزرگ{عید گاہ}کی طرف ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔
مزیدپڑھیںآپ اپنی دونوں آنکھیں کھلی رکھیں اور ایک ہی وقت میں ایک آنکھ سے تصویر کا پہلا رخ اور دوسری آنکھ سے تصویر کا دوسرا رخ دیکھنے کی کوششش کریں ۔
مزیدپڑھیںاکیسویں صدی کو سائنس و ٹیکنالوجی ،فنون و ایجادات اور شعور اور آگاہی کی صدی کہا جاتا ہے۔ اس صدی میں حضرت انسان کے ایسے بہت سارے خواب پورے ہو گئے ہیں
مزیدپڑھیں