چین کے شہر شنگھائی میں اس وقت چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) جاری ہے جس میں 154 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شریک ہیں
مزیدپڑھیںکالم
29 اکتوبر جمہوریہ ترکیہ اور پیارے ترک دوستوں کے لیے اہم اور قومی دن ہے ۔ أج سے سو سال قبل اتا ترک مصطفی کمال پاشا کی رہنمائی اور لیڈر شپ میں جدید جمہوریہ ترکیہ کا قیام عمل میں آیا
مزیدپڑھیںحال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون نے سرسبز اور زیادہ پائیدار ترقی کی راہ ہموار کی ہے، ایک دہائی پرانا یہ اقدام دنیا کے ترقیاتی منظرنامے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے
مزیدپڑھیںمینوفیکچررز اور قرض دہندگان سے لے کر مشاورتی خدمات فراہم کرنے والوں تک ، ملٹی نیشنل اداروں کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) منصوبوں میں حصہ لیتے ہوئے دیکھنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے
مزیدپڑھیںچین کے بیلٹ اینڈ روڈ گلوبل انفراسٹرکچر اور ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کو شروع ہوئے ایک دہائی ہو چکی ہے۔ دنیا کے نزدیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے 10 سالہ سنجیدہ نفاذ نے تمام شریک ممالک کے ترقیاتی اعتماد میں اضافہ کیا ہے اور عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئی رفتار فراہم کی ہے۔
مزیدپڑھیںحالیہ برسوں میں دنیا نے بخوبی دیکھا ہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئے انجن اور بین الاقوامی تعاون کے لئے ایک نیا نمونہ تخلیق کیا ہے
مزیدپڑھیںچین کی جانب سے ابھی حال ہی میں "دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو: مشترکہ مستقبل کی عالمی برادری کا ایک اہم ستون" کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا گیا ہے
مزیدپڑھیںچین میں منعقدہ ہانگ چو ایشین گیمز کو کھیلوں کا ایک بے مثال اور لاجواب ایونٹ قرار دیا جا سکتا ہے، جس نے نہ صرف کھیلوں کے زبردست مقابلے دیے بلکہ ایشیائی ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
مزیدپڑھیںمشرقی چین کے صوبہ زے جیانگ میں جاری 19 ویں ایشین گیمز کے میزبان شہر ہانگ چو نے بڑے پیمانے پر عالمی توجہ حاصل کی ہے
مزیدپڑھیںچین کے شہر ہانگ چو میں اس وقت 19 ویں ایشین گیمز جاری ہیں۔45ممالک اور خطوں کے تقریباً 12,500 ایتھلیٹس ہانگ چو میں مختلف گیمز میں مد مقابل ہیں
مزیدپڑھیں