کالم

ریڈیو

اسمارٹ اور ماحول دوست ایشیائی گیمز

چین کے شہر ہانگ چو میں جاری ایشین گیمز  کو جدت اور ماحول دوستی کا بہترین نمونہ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔یہی وجہ ہے کہ اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) سمیت گیمز کے شرکاء نے ہانگ چو ایشین گیمز کو اب تک کے سب سے ماحول دوست اور اسمارٹ کھیل قرار دیا ہے

مزیدپڑھیں
کالم

ایشین گیمز کے زبردست انتظامات

چین میں جاری ایشین گیمز کے میزبان شہر ہانگ چو نے کھیلوں کے اس بڑے اور جامع ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے زبردست انتظامات کیے ہیں

مزیدپڑھیں
کالم

چین کی اسمارٹ اور انٹیلی جنٹ شاہراہیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی ملک میں مضبوط ٹرانسپورٹ کا نظام وہ اہم عنصر ہوتا ہے جو ترقیاتی عوامل کو آپس میں مربوط کرتا ہے ، ساتھ ساتھ یہ ملک کی ترقی و خوشحالی کا عمدہ ترجمان بھی کہلاتا ہے۔

مزیدپڑھیں
کالم

چین اور افریقی یونین کی جی20 میں شمولیت

جی 20 کی حالیہ سمٹ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب گروپ میں پہلی مرتبہ توسیع کے بعد افریقی یونین کو مستقل رکنیت دے دی گئی ہے ، جس سے عالمی سطح پر افریقہ کی آواز کو بڑھانے میں نمایاں مدد ملے گی

مزیدپڑھیں
کالم

چین کا ایک موثر سیکیورٹی نقطہ نظر

اس میں کوئی شک نہیں کہ چینی جدیدکاری کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک پرامن ترقی کے لئے اس کا عزم ہے۔چین نے بارہا اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی ترقی کی سمت پر گامزن رہتے ہوئے ہمیشہ عالمی امن اور ترقی کے تحفظ کی کوشش کرے گا

مزیدپڑھیں
کالم

پاکستان کی ٹریڈ سروسز فیئر میں فعال شرکت

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اس وقت چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کامیابی سے جاری ہے جس میں 59 ممالک اور 24 بین الاقوامی تنظیموں کے مہمان حصہ لے رہے ہیں

مزیدپڑھیں
کالم

سروسز ٹریڈ، اقتصادی ترقی کا ایک نیا انجن

عہد حاضر میں سروسز ٹریڈ یا خدماتی تجارت کو عالمی سطح پر نمایاں اہمیت ملی ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کے تناظر میں یہ شعبہ ملک کی اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی میں ایک نیا انجن بن گیا ہے

مزیدپڑھیں
کالم

چین میں سجا خدماتی تجارت کا عالمی میلہ

حالیہ برسوں میں دنیا نے دیکھا ہے کہ ایک پیچیدہ اور مشکل بیرونی ماحول کے باوجود، چین کی سروس ٹریڈ نے لچک کے ساتھ تیز رفتار ترقی کو برقرار رکھا ہے

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 01 ارب سے زائد ہوگئی

چین میں ٹیکنالوجی کی دنیا سے  ابھی حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق ملک میں جون 2023 تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد تقریباً  1.08ارب تک پہنچ چکی ہے

مزیدپڑھیں
ٹیکنالوجی

نیو انرجی گاڑیاں ، شہر سے دیہات کا سفر

چین میں نیو انرجی گاڑیوں (این ای وی) کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے سازگار پالیسیوں نے کھپت کو آگے بڑھایا ہے ، جس سے یہ صنعت مستحکم انداز سے ترقی کر رہی ہے

مزیدپڑھیں
Back to top button