احساس کفالت پروگرام میں سروے کے بنیاد پر یہ بھی دیکھا جاتا ہے، اگر کسی خاتون کو شوہر سرکاری ملاز ہے یا اس کے نام گاڑی ہے یا اکثر ممالک کا دورہ کرتے ہیں وہ نا اہل ہوجاتے ہیں.
مزیدپڑھیںEhsas Program
احساس پروگرام (Ehsas Program) حکومت پاکستان کا ایک ایسا پروگرام ہے جس میں مسحق شہریوں کی حکومت کی جانب سے امداد کی جاتی ہے