ریڈیو پاکستان
-
ڈوئچے ویلے اکیڈمی کے تعاون سے خصوصی تربیتی پروگرام
جرمنی کی ڈوئچے ویلے اکیڈمی کے اشتراک سے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی خبروں ،پروگراموں اور تکنیکی شعبے کے عملے کی تر بیت کا پروگرام پیر کو اسلام آباد میں شروع ہوا۔
مزیدپڑھیں ریڈیو پاکستان بیرون ملک پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان محدود وسائل کے ساتھ بیرون ملک میں پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
مزیدپڑھیں