بلاگ

  • وقت۔۔۔۔۔۔۔۔وقت

    یہ عجیب شور مچا ہوا ہے وقت کا۔۔۔۔۔۔۔وقت نہیں ہے میرے پاس۔۔۔۔،وقت کی کمی کے باعث ملاقات نہ ہوسکی۔۔۔،وقت پر بارات نہ آئی۔۔۔۔،وقت پر دفتر نہ پہنچ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    مزیدپڑھیں
  • رشتے

    رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں ایک خونی رشتے دوسرے خود ساختہ رشتے جیسے دوست وغیرہ، رشتہ کوئی بھی ہو اعتماد، محبت اور عزت و تکریم کا متقاضی ہے ، ہمارے اپنے بنائے ہوئے رشتے بے لوث ہونے چاہیں ورنہ ان کو دوام نہیں ملے گا اور جلد یا دیر یہ رشتے ٹوٹ جائیں گے۔

    مزیدپڑھیں
  • Miss call 1

    مس کال

    مس کال اصل میں یہ ہوتی ہے کہ جب کوئی آپ کو کال کرتا ہے اور آپ کسی وجہ سے وصول نہیں کرپاتے یا فون سے دور ہوتے ہیں تو اس کو مس کال کہتے ہیں.

    مزیدپڑھیں
Back to top button