پنجاب
-

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے طلبہ کے لیے خوشخبری: مفت الیکٹرک بائیک اسکیم 2026
پنجاب فری الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کے لیے اہلیت کا معیار، درکار دستاویزات، اور آن لائن درخواست جمع کرانے کا مکمل طریقہ کار جانیں۔
مزیدپڑھیں اقتدار کےخواہش مند شارٹ کٹ ڈھونڈنے کے بجائے اپنی باری کا انتظار کریں۔ وزیراعظم
لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کےارکان کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ وہ دو گزر گیا جب وزیر اعظ آرمی چیف اور چیف جسٹس سے لڑتا تھا، ہم مفاہمت کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔
مزیدپڑھیںشاہ کوٹ میں زیادتی کی شکار طالبہ کا صلح سے انکار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب نے شاہ کوٹ طالبہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم شمروز کے والد فلک شیر کی درخواست ضمانت منسوخ کردی۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ ان پر صلح کے لیے دباوٴ ڈالا جا رہا ہے۔ جس نے اس کی زندگی برباد کی اس سے صلح نہیں کیا جاسکتی۔
مزیدپڑھیںصدر،وزیراعظم اور سیاستدانوں کے غیر ملکی اثاثوں کیخلاف درخواست
لاہور ہائی کورٹ نے صدر آصف زرداری ، وزیراعظم یوسف گیلانی، نواز شریف اور عمران خان سمیت درجن سے زائد سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثے اور اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرنے کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔
مزیدپڑھیںریلوے کی خستہ حالی،ایک دن کا ایندھنباقی،50فیصد ٹرینیں بند
ریلوے افسر پانچویں بار بھی ایوان صدر سے مایوس لوٹ آئے ہیں اوران کی صدر سے ملاقات نہیں ہوسکی۔دوسری طرف ریلوے کے پاس صرف آج کاڈیزل باقی رہ گیاہے اور50مسافرٹرینیں بند کردی گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق پی ایس او، واپڈا اورسوئی گیس کے نام جاری ریلوے کے تمام چیک باوٴنس ہوگئے ہیں
مزیدپڑھیںہیلی کاپٹر دریائے سندھ میں گر کر تباہ….ڈی جی پنجاب رینجرز بیٹے اور دو افسروں سمیت جاں بحق
لاہور (م ڈ) پنجاب رینجرز کا ہیلی کاپٹر لیہ سے 50 کلومیٹر دور سلطان بکھری احمد خان کے قریب دریائے سندھ میں گر گیا جس کے نتیجے میں ڈی جی پنجاب رینجرز بیٹے اور 2 افسروں سمیت جاںبحق ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر میں ڈی جی پنجاب رینجرز میجر جنرل محمد نواز‘ ان کے بیٹے اے ڈی سی کیپٹن محمد آصف نواز‘ پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل عامر عباس اور صوبےدار عباد احمد سوار تھے۔ ریسکیو ٹیموں اور غوطہ خوروں نے 2 افراد کی نعشیں ہیلی کاپٹر کا انجن ‘ دو پر ‘ ایک موبائل فون اور ایمرجنسی بیگ دریا سے نکال لئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب رینجرز کا ہیلی کاپٹر جس میں ڈی جی رینجرز پنجاب محمد نواز اور دیگر 3 افسران سوار تھے معمول کی پرواز پر ڈی آئی خان سے کشمور کی جانب جا رہا تھا کہ موسم کی خرابی کے باعث اپنی منزل پہ نہ جا سکا‘ پائلٹ نے صبح ساڑھے 10 بجے کے قریب کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے بتایا کہ وہ ملتان میں ہنگامی لینڈنگ کرنا چاہتا ہے لیکن دس منٹ بعد ہیلی کاپٹر کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر دریائے سندھ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی …
مزیدپڑھیں
